اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا کریک ڈاؤن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

03 Nov 2026
03 Nov 2026

:(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد تعمیرات مسمار اور املاک سربمہر کر دیں۔

ایل ڈی اے کے مطابق ایل ڈی اے ایونیو ون میں پلاٹ نمبر 147-جے جبکہ جوبلی ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 848-ایف پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔ اس کے علاوہ رائیونڈ روڈ کنٹرول ایریا میں تین دکانوں کی سائٹس پر ہونے والی غیر قانونی تعمیرات بھی گرا دی گئیں۔

حکام نے ایل ڈی اے ایونیو ون میں غیر قانونی کمرشل استعمال پر کارروائی کرتے ہوئے پلاٹ نمبر 9-بی، 29-بی، 255-جے اور 51-ایم کو سربمہر کر دیا۔

ایل ڈی اے کے مطابق یہ آپریشن ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون فائیو علی نصرت کی نگرانی میں کیا گیا، جس میں ٹاؤن پلاننگ زون 5، انفورسمنٹ ونگ اور پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کارروائی کا مقصد غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے