اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف، 20 خواتین اساتذہ برطرف

03 May 2025
03 May 2025

(لاہور نیوز) خواتین اساتذہ کا گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر نازیہ کرامت نے سکولوں سے مسلسل غیر حاضر 20 خواتین اساتذہ کو نوکری سے برطرف کر دیا۔

برطرف ہونے والی خواتین اساتذہ میں مصباح مصطفیٰ ، عین الصبا، حافظہ گل نشین اور فریحہ بشارت شامل ہیں، اسی طرح آئمہ شاہد ، فرحین آفاق، انیلہ قمر ، ثنا گلزار، ردا زینب اور سائرہ یونس کے نام بھی شامل ہیں، دیگر خواتین اساتذہ  میں حمیرا تاج، صائمہ ، حمیرا تبسم ، ہما ادریس ، نورین رفیع ، مریم جاوید ، زوبیہ خادم ، فروہ رشید ، ثنا غفور شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ان میں اکثر خواتین اساتذہ بیرون ملک مقیم یا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد دوسرے محکموں میں جاب کر رہی تھیں۔

نازیہ کرامت کا کہنا تھا کہ مذکورہ خواتین اساتذہ سکول وزٹ کے دوران مسلسل غیر حاضر پائی گئیں، فرائض سے غفلت برتنے والوں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے