اپ ڈیٹس
  • 314.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.22 قیمت فروخت : 39.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.00 قیمت فروخت : 282.50
  • یورو قیمت خرید: 320.55 قیمت فروخت : 321.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.14 قیمت فروخت : 381.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.19 قیمت فروخت : 182.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.51 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.19 قیمت فروخت : 75.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.32 قیمت فروخت : 77.46
  • کویتی دینار قیمت خرید: 920.07 قیمت فروخت : 921.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 356300 دس گرام : 305500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 326606 دس گرام : 280040
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3637 دس گرام : 3121
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں 21 مئی کو سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات ہونگے

03 May 2025
03 May 2025

(لاہور نیوز) سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام، پنجاب بھر کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں 21 مئی کو سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات ہونگے۔

کونسل کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 مئی مقرر کر دی گئی، 12 مئی کو امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کی جائیں گی۔

امیدواروں کو انتخابی نشان بھی 12 مئی کو دیا جائے گا جبکہ 13 مئی کو سکولوں میں پوسٹر آویزاں کئے جائیں گے، امیدوار انتخابی مہم 16 مئی تک جاری رکھ سکیں گے۔

20 مئی تک بیلٹ پیپرز اور الیکشن کی تیاریاں مکمل کی جائیں گی۔

سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کے حوالے سے تمام اتھارٹیز کو حکم دیدیا گیا ہے، ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن ایلیمنٹری پنجاب نے حکم جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے