اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: گھر کی دہلیز پر وکیل کو قتل کرنیوالے حملہ آوروں کی تصاویر مل گئیں

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ میں گھر کی دہلیز پر قتل کیے جانے والے وکیل کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کی تصاویر حاصل کرلی ہیں۔

پولیس کے مطابق ایڈووکیٹ نوید جمیل کو 3 جنوری کی صبح گھر کی دہلیز پر قتل کیا گیا تھا،سی سی ٹی وی سے لی گئی تصاویر میں دیکھا گیا کہ موٹرسائیکل سوار 2 حملہ آوروں نے مقتول کی گاڑی پر فائرنگ کی، نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد رائیونڈ روڈ کی طرف فرار ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ موٹر سائیکل سوارحملہ آوروں کے ساتھ کچھ ملزمان کار پر بھی سوار تھے، واردات کے دوران سفید رنگ کی گاڑی بھی حملہ آوروں کے ساتھ نکل گئی۔

پولیس کے مطابق مقتول بچوں کو سکول چھوڑ کر آیا تھا،سی سی ٹی وی اور شواہد کی مدد سے ملزمان کو جلد پکڑ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے