اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عالمی فضائی آلودگی میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

03 May 2026
03 May 2026

(ویب ڈیسک) فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔

عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 176 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر کی فضا کو مضرِ صحت قرار دے دیا گیا۔

 رینکنگ کے مطابق انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ 173 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

  بھارتی دارالحکومت دہلی 163 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا تیسرا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔

 رپورٹ میں مصر کا شہر قاہرہ اور بنگلادیش کا دارالحکومت ڈھاکہ بھی دنیا کے ٹاپ 5 آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے