اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گنگارام ہسپتال کی دوسری منزل سے گر کر خاتون جاں بحق

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) سر گنگارام ہسپتال کی دوسری منزل سے گر کر خاتون جاں بحق ہو گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی ہے جو ایف جے بلاک کی دوسری منزل کی کھڑکی میں بیٹھی ہوئی تھی، واقعہ حادثہ ہے یا خودکشی، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جلد اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

دوسری جانب صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق  نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا، اس ضمن میں وائس چانسلر اور ایم ایس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق  نے کہا ہے کہ خاتون کی ہلاکت کی تحقیقات کے بعد حقائق سامنے رکھے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے