اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رہنما تحریک انصاف اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل منظور کی تھی، ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی۔

رہائی کے بعد رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے