اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر: چالان ہوا تو معطل

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) سی ٹی او کا کہنا ہے کہ سرکاری افسر کو چالان کیساتھ محکمانہ کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا اب کوئی بھی نہیں بچے گا، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا پولیس افسر یا اہلکار چالان کیساتھ معطل بھی ہو گا، سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے احکامات جاری کر دیئے۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری سب پر لازم ہے، سرکاری افسر کو چالان کیساتھ محکمانہ کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وارڈنز میں مفت ہیلمٹ تقسیم کر دیئے گئے ہیں، موٹر سائیکل سوار کے ساتھ بیٹھے مسافر پر بھی ہیلمٹ کی پابندی لازمی ہے، گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کو بھی سیٹ بیلٹ کا استعمال کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے