اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یوسی پی پنجاب میں جاری پنجاب گروپ آف کالجز کا تین روزہ ٹاکرا ،طلباکی دوسرے روز بھی بھرپور شرکت

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہور نیوز)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں جاری پنجاب گروپ آف کالجز کےتین روزہ "ٹاکرا 2025" کے دوسرے دن طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔ ملک بھر کے 150 شہروں سے آئی ہوئی ٹیموں نے مختلف مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے۔

رپورٹ کے مطابق اداکاری کے شعبے میں طلبہ نے سماجی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے شاندار پرفارمنس پیش کیں۔طلبہ و طالبات کے مابین وی لاگ، ایڈ میڈ، مونو لاگ، آرٹ اینڈ اسکیچنگ، چیس اور لوڈو کے مقابلوں میں بھی طلباوطالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز اغا طاہر اعجاز کا کہنا تھا پنجاب گروپ اف کالجز ٹاکرا 2025 میں مختلف ایکٹیوٹیز کروائی جا رہی ہیں تاکہ سٹوڈنٹس کی صلاحیتوں کو نکھارا جا سکا۔

دوسری جانب پنجاب گروپ آف کالجز کے طلباوطالبات کا کہنا تھا ٹاکرا 2025 میں مختلف گیمز اور پرفارمنسز میں سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔پنجاب گروپ آف کالجز کا "ٹاکرا 2025" ایونٹ نہ صرف ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بن رہا ہے بلکہ طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی مددگار ثابت ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب گروپ آف کالجز کے ڈائریکٹر آغا طاہر اعجاز نے خصوصی شرکت کر کے طلبا و طالبات کی خوب حوصلہ افزائی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے