اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے مطابق جمعرات کو بانی سے ملاقات کیلئے فہرست کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل آفس اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کی۔

فہرست میں اراکین اسمبلی سید رضا گیلانی، طاہر اقبال، میاں فیاض حسین کا نام شامل ہے، ایم پی اے قاضی احمد اکبر، مہوش جنجوعہ اور عبد الحکیم زرین کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے