اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرنز اساتذہ کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کروانے میں 2 روز باقی

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(ویب ڈیسک) عارضی سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کروانے میں 2 روز باقی رہ گئے۔

اس ضمن میں محکمہ سکول ایجوکیشن کو ایک لاکھ آن لائن درخواستیں جمع ہوگئیں۔ ایس ٹی آئی ویب پر درخواست رجسٹرڈ کروانے والےامیدواروں کی تعداد2 لاکھ پر پہنچ  گئی۔

صوبہ بھر میں صرف ساڑھے12ہزار ایس ٹی آئی بھرتی کئے جائیں گے۔

امیدوار ابھی بھی آن لائن درخواستیں 30 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں۔اساتذہ کی عارضی بھرتیاں صرف 4 ماہ کیلئے کی جانی ہیں۔عارضی اساتذہ کو یکم فروری سے 31 مئی تک کنٹریکٹ پر رکھا جائے گا۔

کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ گرمی کی چھٹیوں کے بعد کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے