اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارشوں کے پیش نظر لاہور انتظامیہ اور واسا ہائی الرٹ

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں متوقع بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور واسا کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر نکاسی آب کے نظام کی صفائی اور ندی نالوں میں پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی جاری ہے.

ترجمان کے مطابق شہری بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں اور ٹوٹی ہوئی تاروں سے دور رہیں جبکہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ہنگامی صورتحال میں شہریوں کو ریسکیو 1122 پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈی سی لاہور  نے واسا کو خصوصی طور پر نشیبی علاقوں سے پانی کی مکمل نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے جبکہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو اپنے علاقوں میں نکاسی آب کے عمل کی خود نگرانی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بارش کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے مکمل طور پر تیار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے