اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: 10 ارب کی مالیت کے جدید ماڈل فش مارکیٹ منصوبہ کا پی سی ون منظور

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں جدید ماڈل فش مارکیٹ کے منصوبے کا پی سی ون منظور ہو گیا۔

کاہنہ کاچھا میں عالمی معیار کی ماڈل فش مارکیٹ تعمیر کی جائے گی، فش مارکیٹ منصوبے پر عملی کام جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے، جدید ماڈل فش مارکیٹ2 سال میں مکمل کی جائے گی۔

منصوبے پر تقریباً 10 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے، ماڈل فش مارکیٹ میں جدید اوکشن ہال قائم کئے جائیں گے، فش آؤٹ لیٹس، کولڈ سٹوریج اور ریٹیل شاپس منصوبے کا حصہ ہوں گی۔

فوڈ کورٹ، پراسیسنگ یونٹس اور جدید سہولیات بھی فش مارکیٹ میں شامل ہے جبکہ جدید فش مارکیٹ سے معیاری اور تازہ مچھلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے