اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما کی سزا معطل، رہائی کا حکم جاری

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے جنید افضل ساہی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی۔

عدالتِ عالیہ نے نو مئی کے مقدمے میں سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی کی سزا معطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے جنید افضل ساہی کی سزا معطل کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے جنید افضل ساہی کی سزا معطلی کی درخواست منظور اور شریک ملزم فردوس رائے کی دس سال سزا معطلی کی درخواست خارج کر دی، جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

واضح رہے اے ٹی سی فیصل آباد نے جنید افضل ساہی کو تین سال قید کی سزا اور فردوس رائے دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے