اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نبھائیں گے جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔

کینگروز کیخلاف میچز کیلئے قومی ٹیم میں سٹار بلے باز بابراعظم، فاسٹ باؤلرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی۔

قومی ٹیم کا سکواڈ کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق، صائم ایوب ،بابر اعظم ، کامران غلام، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ،حارث رؤف اور محمد حسنین پر مشتمل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے