اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز: 6 قومی کھلاڑیوں کا کراچی میں ٹریننگ کیمپ

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہورنیوز) پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے 6 کھلاڑیوں کا کراچی میں ٹریننگ کیمپ منعقد ہوا۔

کھلاڑیوں نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کی، پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے 6 ارکان 6 نومبر تک ٹریننگ کریں گے۔آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 14 سے 18 نومبر تک کھیلی جائے گی، جہانداد خان، عباس آفریدی، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم اور عثمان خان کیمپ میں شریک ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے