اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مقرر

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے پرجوش ہوں ۔ افغانستان انڈر 19 ٹیم کو بطور بولنگ کو چ جوائن کیا ہے۔

خیال رہے کہ افغانستان انڈر 19 ٹیم یو اے ای میں سہ فریقی سیریز میں شرکت کرےگی، سہ فریقی سیریز پاکستان افغانستان اور یو اے ای کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی۔

واضح رہے رانا نوید الحسن افغانستان کے نیشنل ہائی پرفارمنس باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے