اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو بہترین بلے بازوں میں سے ایک قرار دے دیا

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نےکہاہے کہ بابراعظم دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک ہیں۔

اپنے ایک  انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود  کا کہناتھا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا مستقبل خطرے میں ہے، انکے طویل فارمیٹ میں "عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک" بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کیخلاف مختصر وقفے کے بعد ہم بابراعظم کو ایک مضبوط کھلاڑی کے طور پر واپس دیکھیں گے، کسی بھی کرکٹر پر ایسا وقت آسکتا ہے اور اس سے نکلنے کی ایک وقفہ ضروری ہے، بابر ہمیشہ پاکستان کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک رہیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے