اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عبد اللہ شفیق کو آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے ہی بخار نے جکڑ لیا

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنربلے بازعبداللہ شفیق بیمار ہو گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق ہلکے بخار میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہوں نے احتیاط کرتے ہوئے آج پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، کھلاڑی کی حالت تشویشناک نہیں ہے اور پہلے سے بہتر بھی محسوس کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہناتھا کہ پاکستان کی پہلے ون ڈے میچ کے لیے پلیئنگ الیون پر مشاورت جاری ہے ، صائم ایوب ،عرفان خان ،بابر اعظم،کامران غلام ، عامر جمال،شاہین آفریدی،حارث رؤف، محمد حسنین  اور فیصل اکرم کے ناموں پر غور  جاری ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے