اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رافعہ حیدر کو پاکستان ویمنز کرکٹ کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا امکان

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) سابقہ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پاکستان ویمنز کرکٹ کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق رافعہ حیدر کو تانیہ ملک کی جگہ پاکستان ویمنز کرکٹ کی نئی سربراہ مقرر کیا جائے گا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ  چند روز قبل تانیہ ملک نے پاکستان ویمنز کرکٹ کے ہیڈ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے