اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے سپرد

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کرے گا جبکہ یہ ایڈیشن ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا ہے، 2025 کے بعد 2027 میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ مجوزہ طور پر بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا جبکہ اسکا فارمیٹ ون ڈے ہوگا۔

اسی طرح  2026 کے ویمنز ایشیا کپ کا فارمیٹ ٹی20 ہوگا جب کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے 2024 سے 2027 تک چاروں ایڈیشنز ون ڈے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلے جائیں گے۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ایشیا کپ کے شیڈول اور وینیوز ابھی حتمی نہیں ہیں، ٹورنامنٹس کی میزبانی یا شیڈول کسی بھی وقت بدلے جا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس تھی البتہ بھارت کے پاکستان آنے سے انکار پر ہائبرڈ ماڈل کے تحت کچھ میچز سری لنکا میں کھیلے گئے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے