اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز)وزیراعلی مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر ایوب خان گادھی کے ڈیرے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

مریم نواز  نے حملے میں چار افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

انہوں نے حملے میں جاں بحق افراد کے ورثا سے اظہار تعزیت کیا جبکہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔

علاوہ ازیں مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر ایوب گادھی اور دیگر زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے