اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

11 May 2026
11 May 2026

(ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوروں کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، جبکہ دورہ بنگلہ دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں مچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، اس کے علاوہ الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش انگلس، میتھیو کہنیمن، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ اولی پیک، میتھیو رنشا، تنویر سانگھا، لیام اسکاٹ، میتھیو شارٹ، بلی اسٹینلیک اور ایڈم زمپا آسٹریلوی سکواڈ میں شامل ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، اگلے دونوں میچ 2 اور 4 جون کو لاہور میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے