اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی: نئے سنٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں آنے کا امکان

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے کھلاڑیوں کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں کئی نامور کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تنزلی کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر نسیم شاہ کو کیٹیگری اے ترقی ملے گی جبکہ لیگ سپنر شاداب خان کی کیٹیگری میں تنزلی ہوسکتی ہے۔

اسی طرح کئی نامور کرکٹرز کی کیٹیگری میں بھی تنزلی ہوگی تاہم ان کی تنخواہوں میں کمی نہیں کی جائے گی، محمد نواز اور عماد وسیم کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ ناممکن دکھائی دے رہا ہے جبکہ اوپنرز امام الحق اور فخر زمان کی دو فارمیٹس کاکردگی کے باعث کیٹیگری بی کا درجہ برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کیٹیگری بی میں رہنے کا امکان ہے، کیٹیگری ڈی میں سب سے اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، جہاں کیٹیگری کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

قبل ازیں بورڈ نے تین پاکستان کرکٹرز کو فیوچر ٹور پروگرام کے باعث لیگز کیلئے این او سی دینے سے انکار کیا ان میں شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے