اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز) ٹھنڈی سڑک پر رات گئے موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد موقع پر جبکہ ایک دوران ریسکیو فوت ہو گیا، ڈی ایس پی ٹریفک عقیل گجر  نے فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو حراست میں  لے لیا۔

جاں بحق افراد میں 45 سالہ شاہد، 35 سالہ محسن ہارون اور 26 سالہ عدنان شامل ہیں، حادثہ سندر داس چوک سے جانب سلطان پلی بلمقابل ایچسین کالج گیٹ کے سامنے پیش آیا۔

تھانہ ریس کورس پولیس  نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی، سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے حادثے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے