اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کس لئے کرکٹ کھیلتے ہیں؟فاسٹ باولر نے اپنا اصل مقصد بتا دیا

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(ویب ڈیسک) فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ کپتانی کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں۔

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر شاہین خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ بال کرکٹ اصل کرکٹ ہے، جس سے اسکلز میں بہتری آتی ہے، میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، لوگوں کی باتوں پر غو  نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ منفی سوچ کے لوگ آجاتے ہیں لیکن میں اپنی پرفارمنس پر فوکس رکھتا ہوں، اپنے ملک کے لیے فخر سے کھیلوں گا، منفی چیزوں کی طرف دیکھوں گا بھی نہیں۔شاہین کا کہنا تھا کہ ٹیم کے گیارہ کھلاڑی اچھے دوست ہونے چاہئیں،ایک ہی ملک اور ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں تو متحد ہونا چاہیے، میری تربیت اچھی ہوئی ہے، ٹیم کے لیے فائٹ کرنا سکھایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے