اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی تیسری خاتون کوہ پیما نے کے ٹو سر کرلیا

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔

ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے گزشتہ صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔

واضح رہے کہ سلطانہ سے قبل ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی اس چوٹی کو سر کر چکے ہیں۔

وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال کی سلطانہ نے سربازعلی کی نگرانی میں کے ٹو سر کیا، سرباز علی اور سلطانہ آج صبح کے ٹو کے ٹاپ پر پہنچے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے