اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرا دی۔

سرکاری سکولوں کی نجکاری اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی انکم ٹیکس سمیت دیگر مطالبات کیلئے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے اساتذہ و سرکاری ملازمین تنظیموں نے مرکزی دفتر مسلم لیگ ن ماڈل ٹاؤن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت سرکاری سکولوں کی نجکاری پر سوچنا بند کرے، تنخواہ دار طبقے پر اضافی انکم ٹیکس کی واپسی کرے، غیر تدریسی ڈیوٹیاں ختم کی جائیں۔

آگیگا رہنماؤں نے اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا، کامیاب مذاکرات کے بعد آگیگا نے احتجاج ایک ماہ کے لیے مؤخر کر دیا۔

آگیگا کے احتجاج کے دوران پولیس کی بھاری نفری موجود رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے