اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

خصوصی سکالرشپس کی وجہ سے طلبہ کا پہلا انتخاب پنجاب کالج بن گیا

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کالجز میں سکالر شپس لسٹیں آویزاں کر دی گئیں، معیاری تعلیم اور خصوصی سکالرشپس کی وجہ سے طلبا و طالبات کا پہلا انتخاب پنجاب کالج بن گیا۔

ایف اے، ایف ایس سی، آئی کام ہو یا آئی سی ایس میں سے کوئی بھی پروگرام مگر ادارہ پنجاب کالج ہی بیسٹ ہے، طلبا و طالبات نے داخلوں کے لئے کمر کس لی، پنجاب کالج میں سکالر شپس لسٹیں لگا دیں گئیں، داخلہ لینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

طلبہ ہوں یا والدین سبھی پنجاب کالجز کے نظام تعلیم اور سہولیات سے متاثر ہیں، ان کا کہنا ہے ہر کوئی پنجاب کالجز میں داخلے کا مشورہ دے رہا ہے، ہر کسی کو سکالر شپس بھی مل رہی ہیں۔

کیمپس ایٹ کے پرنسپل محمد ذوالفقار کا کہنا ہے کہ پنجاب کالجز میں تعلیم تو معیاری ہے ہی مگر مہنگائی کی صورتحال دیکھتے ہوئے سکالر شپس کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

داخلوں کے لئے پنجاب کالجز کے تمام کیمپسز میں ہی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے