اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ: امیدواراب صرف آن لائن داخلہ بھجوا سکیں گے

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(ویب ڈیسک) لاہور تعلیمی بورڈ نےمینول طریقہ کارسےداخلہ فارم وصول کرنےکا طریقہ کارختم کردیا،آئندہ سالانہ امتحانات سے امیدوار اب صرف آن لائن داخلہ بھجوا سکیں گے۔

پہلے تعلیمی اداروں کے لئےآن لائن داخلوں کے ساتھ مینول طریقہ سےفارم جمع کروانالازمی تھا،پرانےطریقہ کار سے ہزاروں امیدوار امتحان دینے سے رہ جاتے تھے،پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے فیصلے کو خواش آئند قرار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے