اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی بورڈ کی نجی سکولوں کے ساتھ الحاق کی مدت دو سال کرنے کی ہدایت

22 Jul 2024
22 Jul 2024

(لاہور نیوز) نجی سکولوں کی رجسٹریشن ایک سال کی بجائے دو سال کے لئے ہو گی۔

تعلیمی بورڈ نے نجی سکولوں کے الحاق کو دو سال کرنے کی ہدایت کر دی، موجودہ قانون کے مطابق بورڈ سے الحاق شدہ تعلیمی اداروں کو ہر سال تجدید کروانی پڑتی ہے۔

نجی اداروں کی جانب سے عرصہ دراز سے مطالبہ کیا گیا تھا کے الحاق کو دو سال کیا جائے، لاہور ڈویژن میں بورڈ سے الحاق اداروں کی تعداد ہزاروں میں ہے، جلد اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے