اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پانچ ہزار ارلی چائلڈ سکولوں کے اساتذہ کوگرمی کی چھٹیوں میں ٹریننگ دینے کافیصلہ

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پانچ ہزار ارلی چائلڈ سکولوں کے اساتذہ کوٹریننگ دینے کافیصلہ، اساتذہ کو گرمی کی چھٹیوں میں ٹریننگ دی جائے گی۔

پانچ ہزار ارلی چائلڈ سکولوں کے اساتذہ کو گرمی کی چھٹیوں میں ٹریننگ دی جائے گی۔ قائد اکیڈمی کے تحت ٹریننگ کا آغاز 27 جولائی سے کیا جائے گا۔ ٹریننگ کا دورانیہ دس روز رکھا گیا ہے۔ تحصیل کی سطح پر اساتذہ کو 10 اگست تک تربیت دی جائے گی۔ قائد اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ نےاساتذہ کی تربیت کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے