30 Apr 2026
(لاہور نیوز) پنجاب سمیت ملک بھر میں کل یکم مئی کویوم مزدورکے موقع پرعام تعطیل ہوگی۔
حکومت پنجاب نے کل چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کل لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے۔ کل بروزجمعہ تمام ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہونگے۔
