اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 251 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 67 ہزار 256 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 137 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 67 ہزار 5 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے