اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اے سی سی نے ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔

8 ٹیموں پر مشتمل ویمنز ایشیا کپ 19 سے 28 جولائی تک دمبولا، سری لنکا میں ہوگا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، یو اے ای اور نیپال بھی پاکستان اور بھارت کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہیں۔

گروپ بی میں سری لنکا، بنگلا دیش ، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان ویمنز ٹیم پہلا میچ 19 جولائی کو نیپال کیخلاف کھیلے گی جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 21 جولائی کو ہوگا، پاکستان ویمنز ٹیم گروپ کا تیسرا میچ 23 جولائی کو یو اے ای کیخلاف کھیلے گی۔

ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل 26 جولائی جبکہ فائنل 28 جولائی کو ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے