اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.84 قیمت فروخت : 38.91
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 299.58 قیمت فروخت : 300.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.70 قیمت فروخت : 349.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.11 قیمت فروخت : 203.48
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.47 قیمت فروخت : 905.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2852 دس گرام : 2448
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کاکول کیمپ: پہلے روز کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا، پہلے روز میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔

پی سی بی نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تھا،کیمپ 26 مارچ سے شروع ہو کر 8 اپریل تک جاری رہے گا، فزیکل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کر رہا ہے، کیمپ میں کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹ کے لئے تیار کیا جائے گا۔

کیمپ میں تجربہ کار ٹرینرز اور کوچز کی رہنمائی میں کھلاڑی ایک جامع پروگرام کے تحت ٹریننگ حاصل کریں گے، کیمپ میں فٹنس لیول، چستی، لیڈرشپ سوچ کو بہتر کرنے پر کام کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے