اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.84 قیمت فروخت : 38.91
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 299.58 قیمت فروخت : 300.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.70 قیمت فروخت : 349.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.11 قیمت فروخت : 203.48
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.47 قیمت فروخت : 905.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2852 دس گرام : 2448
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کی مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو وائرل

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(ویب ڈیسک) قو می کرکٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ مسجد نبویؐ سے افطار کی ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔

پاکستان سپرلیگ 9 کے ختم ہوتے ہی قومی کرکٹر بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ اور افتخار احمد رمضان کے مقدس  مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچے تھے جس کے بعد سے کھلاڑیوں کی عمرہ ادائیگی کے دوران کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آچکی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اب افتخار احمد نے انسٹاگرام پر ساتھی کرکٹرز کے ہمراہ مسجد نبویؐ سے ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں افتخار احمد کو ساتھی کرکٹرز نسیم شاہ ، امام الحق اور سابق کپتان بابراعظم کے ہمراہ مسجد نبویؐ میں افطاری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسجد نبویؐ جاتے وقت کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس  میں کرکٹرز کو نعت 'جس نے لا کر کلام الہیٰ دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے' پڑھتے دیکھا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے