اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.89
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241500 دس گرام : 207100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221373 دس گرام : 189840
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کا کاکول میں آج سے فزیکل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کاکول میں فزیکل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔

کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا، پہلے روز میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے، کیمپ 8 اپریل تک جاری رہے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کر رہا ہے، کیمپ میں کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تیار کیا جائے گا۔

کیمپ میں تجربہ کار ٹرینرز اور کوچز کی رہنمائی میں کھلاڑی ایک جامع پروگرام کے تحت ٹریننگ حاصل کریں گے، کیمپ میں فٹنس لیول، چستی، لیڈرشپ اور سٹریٹجک سوچ کو بہتر کرنے پر کام کیا جائے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے