اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اسسٹنٹ پروفیسر آرتھوپیڈک کے امتحانات،3 ڈاکٹر زگریڈ 18 پر ریگولر

04 Feb 2024
04 Feb 2024

لاہور: (محمد بلال)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر آرتھوپیڈک کے امتحانات کے بعد 3 ڈاکٹرزکو اسسٹنٹ پروفیسر آرتھوپیڈک سرجری گریڈ 18 پر ریگولر تعینات کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی و میو ہسپتال کے ڈاکٹر شاہد علی اسسٹنٹ پروفیسر آرتھوپیڈک سرجری منتخب ہو گئے۔

اسی طرح ڈاکٹر محمد علی اور ڈاکٹر محمد حسن کو اسسٹنٹ پروفیسر آرتھوپیڈک سرجری تعینات کردیا گیا ہے۔

وائس چانسلر کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرمحمودایاز نے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد علی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے