اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری

29 Jan 2024
29 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے صوبہ بھر میں مارچ میں شروع ہونیوالے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان 2024 کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کی گئی ہے۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہور بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز کے زیر اہتمام 4 مارچ کو انگریزی، 6 مارچ کو کیمسٹری و جنرل سائنس، 8 مارچ کو فزکس اور اسلامیات اختیاری، 9 مارچ کو اسلامک سٹڈیز، 11 مارچ کو ریاضی، 12 مارچ کو مطالعہ پاکستان، 14 مارچ کو بائیالوجی اور کمپیوٹر سائنس، 15 مارچ کو ترجم القرآن اور 18 مارچ کو اردو کا پیپر ہو گا۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کے ترجمان کے مطابق کلاس نہم کے سالانہ امتحان میں 20 مارچ کو انگلش، 22 مارچ کو بائیالوجی و کمپیوٹر سائنسز، 25 مارچ کو کیمسٹری و جنرل سائنس، 27 مارچ کو فزکس و اسلامیات اختیاری، 28 مارچ کو ترجم القرآن، 30 مارچ کو اسلامک سٹڈیز، یکم اپریل کو ریاضی، 3 اپریل کو اردو اور 5 اپریل کو مطالعہ پاکستان(پاک سٹڈیز)کا پیپر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے