اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور ٹریفک پولیس کا طالبات کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام دوبارہ شروع

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور ٹریفک پولیس کا خواتین خصوصاً طالبات کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام دوبارہ شروع ہو گیا۔

سی ٹی او عمارہ اطہر  نے بتایا کہ رائیڈ فار چینج کے تحت مختلف یونیورسٹیز، کالجز میں سکوٹی ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا، طالبات کو کار ڈرائیونگ،الیکٹریکل و مکینکل بارے تربیت دی جا رہی ہے، ویمن آن ویل پروجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین بااختیار ہونگی تو معاشرے میں واضح تبدیلی آئے گی، ویمن آن ویلز پروجیکٹ اور رائیڈ فار چینج پروگرام کا مقصد خواتین کو زیادہ پراعتماد اور خود مختار بنانا ہے، معاشرتی اور سماجی ترقی کے لئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویمن آن ویلز سکول ایل او ایس میں خواتین کی ٹریننگ کا 78 واں بیج زیر تربیت ہے، اب تک 07 ہزار سے زائد خواتین کو تربیت دی جا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے