اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافہ شرمناک ہے:گورنر پنجاب

26 Jan 2024
26 Jan 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کے بعد سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافہ شرمناک ہے۔

گزشتہ روز لاہور کےچلڈرن لائبریری کمپلیکس میں پاکستان لرننگ فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں  خصوصی بچوں کی  شاندار پرفارمنس، تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تقریب سے خطاب میں  کہا کہ  پاکستان دنیا  میں سکولوں سے باہر بچوں کی فہرست میں پہلے نمبر ہے، 2018 کے بعد سکول سے باہر بچوں کی تعداد میں اضافہ شرمناک ہے،  امید ہے اگلی حکومت اس حوالےسے اقدامات کرے گی۔

پاکستان لرننگ فیسٹیول میں ایم ڈی چلڈرن لائبریری احمد خاور شہزاد نے  گورنر پنجاب کوبریفنگ دی  جبکہ  سیکرٹری سکولز احسن وحید بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے