اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

معیاری تعلیم امن اور ترقی کے لئے بہت ضروری ہے ، جین میریٹ

24 Jan 2024
24 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے معیاری تعلیم امن، ترقی اور غربت کو ختم کرنے کے لئے بہت ضروری ہے۔

تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جین میریٹ کا کہنا ہے کہ ہر بچہ اچھی تعلیم کا مستحق ہے، لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کو تعلیم حاصل کرنے کا مساوی حق حاصل ہے تاکہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تقریبا 26 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں اور سکول جانے والے بچوں کے سیکھنے کے معیار میں کمی ہے، 2014 سے برطانیہ نے پاکستان بھر میں تعلیم تک رسائی حاصل کرنے کے لئے تقریبا 5.8 ملین بچوں کی براہ راست مدد کی ، مجھے خوشی ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ یہ سفر جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے