اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا۔

بعدازاں انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی۔

یاد رہے کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے صنم جاوید کیخلاف زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے