اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف درخواست پر وفاق کو دلائل کی مہلت

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل کو دلائل کیلئے مہلت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن ایکٹ میں ترمیم کرکے تاحیات نااہلی کی مدت کو ختم کر کے پانچ برس کردیا گیا، سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 62ایف ون کی پہلے ہی تشریح کر چکی ہے، الیکشن ایکٹ میں ہونے والی نااہلی کی ترمیم آئین اور قانون کے منافی ہے۔

دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت دلائل  کیلئے  مہلت فراہم کرے، عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے