اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت کی تجویز: چیف الیکشن کمشنر نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال اجلاس کے وقت کا تعین نہیں کیا، اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر عارف علوی نے 6 نومبر کو عام انتخابات کروانے کی تجویز دے دی

اجلاس میں الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم بریفنگ اور قانونی ماہرین رائے دیں گے، اجلاس میں چاروں ممبران سمیت متعلقہ ونگز بھی شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے