اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نجی کنٹریکٹرز نے تمام ریجنز میں کام بند کر دیا

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نجی کنٹریکٹرز نے تمام ریجنز میں کام بند کر دیا۔ کنٹریکٹرز نے لاہور پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔

مظاہرین نے کمپنی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ٹھیکیداروں کا کہنا تھا کہ کمپنی گزشتہ دو سال سے کام کروا رہی ہے مگر واجبات ادا نہیں کر رہی، واجبات نہ ملنے کی وجہ سے لیبر کو تنخواہ ادا کرنے سے بھی قاصر ہیں، مہنگائی کا دور ہے مگر سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے ریٹ بھی ریوائز نہیں کئے جا رہے۔

کنٹریکٹرز کا کہنا تھا کہ ہر بار یقین دہانی کرائی جاتی ہے مگر مطالبات پورے نہیں کئے جاتے، اگر واجبات ادا نہ کئے گیے تو کام نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے