اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جام پور: کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ، وزیر اعلیٰ نے سپرے کرنے کی ہدایت کر دی

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) جام پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے حملے کے بعد نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے سپرے کرنے کی ہدایت کر دی۔

پاک فوج کی جانب سے سپرے کیلئے ہیلی کاپٹر اور ڈرونز فراہم کر دیئے گئے، کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے حملہ کے پیش نظر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری حفاظتی اقدامات کرنے، کاٹن زونز میں نہری پانی کی دستیابی یقینی بنانے کا بھی حکم جاری کر دیا۔

سفید مکھی کے تدارک کی مہم کے دوران پاک فوج کے تعاون سے ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز کے ذریعے کپاس کی فصل پر سپرے کیا جائے گا، جام پور میں 300 ایکڑ پر ایک ہزار لٹر موثر پیسٹی سائیڈ سپرے کیا جائے گا۔

نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی محنت ضائع نہیں ہونے دیں گے، کاشتکاروں کو تکنیکی معاونت اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے آگاہی دی جا رہی ہے، سیکرٹری زراعت افتخار سہو جام پور جا کر حفاظتی اقدامات کی نگرانی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے