اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں 48 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد

16 Jul 2021
16 Jul 2021

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 48 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے کالعدم تنظیموں پر پابندی کی لسٹ انٹیلیجنس اور محکمہ پولیس کو بھجوا دی۔  263 مدارس و ارگنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ کو کھالوں کے این او سی کے لئے درخواستیں جمع کروا دیں۔

مراسلہ کے مطابق غیر قانونی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے خلاف گیارہ بی شیڈول دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ایف ائی ار درج کروائی جائے گی۔ کالعدم تنظیموں بارے محکمہ داخلہ کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ موصول ہو چکا۔  

 

ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہر میں کھالیں این او سی حاصل کرنے والے اکٹھی کر سکیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے