اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: 16 سالہ لڑکے سے بد فعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

03 May 2026
03 May 2026

(لاہور نیوز) تھانہ باغبانپورہ نے کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ لڑکے کو بد فعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ باغبانپورہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے سفاک ملزم صابر کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے گھر آکر لڑکے کو کئی دفعہ زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں بھی دیں۔

اس حوالے سے ایس پی کینٹ ڈویژن اختر نواز  نے بتایا کہ متاثرہ لڑکے کے والد ندیم کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے